Results 1 to 2 of 2

Thread: صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابن آدم‘‘سے اقتباس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابن آدم‘‘سے اقتباس

    صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابن آدم‘‘سے اقتباس
    بابا ! یہ میری بٹر فلائی مر گئی۔" فاطمہ آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو لئے بھاگتے ہوئے آئی ۔ وہ اپنا ہاتھ کھول کر مری ہوئی تتلی باپ کو دکھا رہی تھی۔ اس کے پیچے سنی بھی بھاگتا ہوا آیا تھا۔ اس کا سانس بے ربط تھا۔
    " انکل میں Ù†Û’ اسے منع کیا تھا کہ اسے زور سے مت پکڑو، لیکن یہ کہتی تھی کہ میں اسے پیار کر رہی ہوں۔ اس Ù†Û’ زور سے پکڑا اور بٹر فلائی مر گئی۔" سنی Ù†Û’ جلدی جلدی وضاØ+ت کی۔
    "بابا پیار کرنے سے بھی کوئی مرتا ہے کیا؟" فاطمہ کی آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو گر رہے تھے۔ارفع نے بےساختہ ہی اسے اپنے ساتھ لگایا تھا۔ ارفع کے ساتھ لگانے پر وہ ہچکیاں لے لے کر رونے لگی۔
    2gvsho3 - صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابن آدم‘‘سے اقتباس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابن آدم‘‘سے اقتباس

    2gvsho3 - صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابن آدم‘‘سے اقتباس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •